محرم میں بہترین ڈیوٹی پر عامر وحید کیلئے تعریفی سر ٹیفکیٹ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے محرم الحرام کے دوران شہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے پر بیسٹ پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر ڈی ایس پی سول لائن سرکل میاں عامر وحید کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عاشورہ محرم کے دوران شہر میں امن وامان کے قیام اور مجالس وجلوسوں کی کڑی نگرانی کرنے پر ڈی ایس پی سول لائن سرکل میاں عامر وحید کی شبانہ روز کارکردگی کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں