1

مریم نواز سے عالمی بنک کے صدر اجے بنگا کی ملاقات

لاہور (بیوروچیف) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی مریم نے عالمی بینک کے صدر اور وفد کاخیرمقدم کیا ملاقات میں صحت، تعلیم،اپنی چھت،اپنا گھر،ستھرا پنجاب اور کلائمیٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں