3

مریم نواز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور( بیورو چیف)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں فتح پر مبارکباد دی ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاکستانی شاہینوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ ٹیم پاکستان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ آسٹریلیا کیخلاف سب سے بڑا سکور کرکے تاریخ رقم کردی-دعا ہے پاکستانی ٹیم آئندہ بھی جیت کا سلسلہ ہمیشہ برقرار رکھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں