43

مشکل حالات میں سیاستدانوں کو ایک ہونا چاہیے

فیصل آباد (پ ر) پاکستان جو اس وقت مشکل ترین حالات میں ہے ہر اشیاء مہنگی ‘ معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے ‘ غریب عوام ختم ہو چکی ہے ‘ ایسے سیاستدانوں کو اپنی سیا ست چمکانے کی بجائے ملک کیلئے ایک ہونا چاہیے یہ نہیں جیل بھرو تحریک چلائو ‘ ملک میں افراتفری پھیلائو ‘عمران خان کو چا ہیے کہ یہ ڈرامے بس کرے اور حکومت کیساتھ ملکر ملک کی بہتری کا حل سوچیں ‘ یہا ں عوام مررہی ہے اور عمران خان جیل بھرو تحریک اور احتجاجی مظاہر ے کرنے کا درس دے رہے ہیں ‘ کبھی الیکشن کا شور مچاتے ہیں یا تو ا لیکشن کروانے کے بعد ملک کو سنبھا لنے کی اہلیت رکھتے ہوں تو نہ ‘ ان خیالات کااظہار نائب صدر انجمن تاجران سٹی لالہ معین احمد شیخ نے اپنے بیان میں کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں