مفتی ضیاء مدنی،مولانا حبیب الرحمان کی ہوم سیکرٹری پنجاب نوالامین سے ملاقات

لاہور(بیوروچیف) مرکزی چیئرمین متحدہ علما پاکستان صاحبزادہ مفتی محمد ضیا مدنی اور صدر سنی علما کونسل فیصل آباد مولانا حبیب الرحمان صدیقی کی ہوم سیکرٹری پنجاب سردار نورالامین مینگل سے ملاقات،وزارت تعلیم سے متعلقہ مدارس رجسٹریشن کے مسائل اور دینی مدارس کی قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر اہم گفتگو۔ ہوم سیکرٹری پنجاب سردار نورالامین مینگل کی طرف سے مدارس رجسٹریشن کے حوالہ سے مکمل تعاون اور دینی مدارس کی طرف سے قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر بھی نرمی برتی جانے کی یقین دہانی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں