مفتی منیب الرحمن ڈینگی میں مبتلا ہو گئے

کراچی(بیورو چیف)شہر قائد کے ممتاز عالم اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوگئے ۔منگل کو معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کے سبب کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔ سیاسی و سماجی حلقوں اور مذہبی رہنماؤں نے مفتی منیب الرحمان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں