مقصد ٹیم کیلئے اچھا کرنا ہے، عرفان نیازی

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز حیدر آباد کنگزمین کے کھلاڑی عرفان خان نیازی نے کہا ہے کہ ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کے لیے اچھا کرنا ہے، جب ٹیم کے لیے اچھا ہو گا، تو ہی قومی ٹیم میں جگہ بنے گی۔میڈیا سے گفتگو میں عرفان خان نیازی نے کہا کہ جہاں ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے، اس نمبر پر اچھا پرفارم کرنے کوشش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ نئی فرنچائز ہے میں خوش ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں