ملک میں بیروزگاری کی شرح میں7فیصد اضافہ

اسلام آباد (بیوروچیف) ملک بھر میں بیروزگاری کی شرح7فیصد سے بڑھ گئی۔ گذشتہ مالی سال کے دوران 59لاکھ نوجوان بیروزگار تھے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز سینیٹ اجلاس میں تفصیلات پیش کی گئیں۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران محکمہ شماریات کی جانب سے فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق 2024-25 میں 59 لاکھ پاکستانی بیروزگار تھے جن میں مزید اضافہ ہوا ، اوور سیز پاکستان لیبر فورس سروے 2024-25 کے مطابق ملک میں 7فیصد سے زائد بیروزگاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں