کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی جاوید اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شوکت علی کے خلاف شراب دیسی 50لیٹر اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔