منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خرید و فروخت کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد اسلم نے دوران گشت پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے احسن نصیر نامی شخص جو کہ پیدل چل کر آرہا تھا پولیس کو دیکھ کر واپس پلٹنے لگا جس کو مشکوک پا کر روکا اور اسکی جامع تلاشی لینے پر اس کے قبضہ سے 80گرام آئس برآمد ہوئی جس پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں