منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد ناصر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر سہیل کے خلاف شراب دیسی 60لیٹر اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں