موبائل خریدنے آیا شہری موٹر سائیکل سے محروم

گوجرہ(نامہ نگار)موبائل خریدنے آ یا شہری مو ٹر سا ئیکل سے محرو م ہو گیا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 425 ج ب کا وقاص اپنی مو ٹر سا ئیکل نمبری AWW4091 پر سوار ہوکر مشن روڈ گوجرہ پر موبا ئل خریدنے کیلئے آ یا موٹر سا ئیکل باہر کھڑی کرکے دکان میں چلا گیا باہر نکلنے پر موٹر سا ئیکل غائب پا ئی جو نامعلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں