مودی سن لے امن کا جھنڈا لہرانے پر معافی تلافی نہیں ہو گی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد اعجاز چوہدری نے کہا کہ بد بخت مودی سن لے امن کا جھنڈا لہرانے سے معافی تلافی نہیں ہو گی پاکستانی قوم افواج پاکستان کی پشت پر بھارتی ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے گزشتہ رات ہماری افواج پاکستان نے بھارتی بربریت کا منہ توڑ جواب دے کرہندوستان کو امن کا جھنڈا گاڑنے پر مجبور کر دیا جب رات کی تاریکی میں بھارتی جارحیت کا بزدلانہ حملہ ہوا تو پاکستان کا بول بالا اور انڈیا کا منہ کالا ہوا ہم بھارت کی جانب سے نہتے معصوم پاکستانی شہریوں پرکی جانے والے بزدلانے حملے کی پیپلز پارٹی شدید الفاط میں مذمت کرتی ہے ایسی ہندوستانی کاروائیاں نہ صرف عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں