16

موسم سرما کی آمد کے ساتھ سوئی گیس غائب،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

ساہیوال(بیوروچیف)موسم کے سردہو تے ہی سوئی گیس غائب، گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا قائدہ اٹھاتے ہوئے ٹال مالکان نے جلانے والی لکڑی ایل پی جی مافیا نے بھی قیمتیں بڑھا دیں، سوکھی لکڑی 1000 سے بڑھ کر 1200 روپے فی من، جبکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی 40 روپے اضافہ ہونے کے بعد ڈھائی سو روپے کلو تک جا پاتی ہوئی تھیں 24 گھنٹوں میں صرف 6 گھنٹے فراہم کی جارہی ہے اور بل ہزاروں روپے کے آنے لگے، حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرے۔ ان خیالات کا اظہارساہیوال کے شہریوں نے سروے میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ موسم کے تبدیل ہوتے سوئی میں اڑن چھو ہو چکی ہے، 24 گھنٹوں میں صرف 6 گھنٹے گیس فراہم کی جارہی ہے جس کا پریشر انتہائی لو ہے، کھانا بنانا تو در کنار روٹی پکانا بھی مشکل ہو چکا ہے، سوئی گیس کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا متحرک ہو گیا ہے، جلانے والی سوکھی لکڑی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں خود خود ساتھ میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا، سوبھی لکڑی 1000 من سیبڑھ کر 1200 روپے فی من تک جانچی ہے، اسی طرح ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کا خود ساختہ ہوا ہے جو 210 روپے سے بڑھ کر 250 روپے تک جا پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا حکومت کو 250چاہیے کہ وہ سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیلڈ نگ کا خاتمہ کرے اور سوکھی لکڑی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر نیوالے مافیا کیخلاف کاروائی عمل میں لائیں تا کہ غریب عوام کو ریلیف مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں