موٹرسائیکل سوار نوجوان سے موبائل چھین کرفرار

گوجرہ(نامہ نگار)موٹر سا ئیکل سوار نے نوجوا ن سے موبا ئل فون چھین لیا۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ نیو پلاٹ گوجرہ کا زین افضل اپنے گھر کے باہر قیمتی مو با ئل کے کر کھڑا تھا کہ ایک موٹر سا ئیکل سوار ملزم آ یا اور اس سے جھپٹا مار کر موبا ئل چھین لیا اور فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا اطلاع ملنے پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں