موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نے سیل مین کو لوٹ لیا

گوجرہ (نامہ نگار) دو موٹر سا ئیکل سوار ڈاکوؤ ں نے سیل مین کو لوٹ لیا۔معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 281 ج ب کا اظہر عظیم سیل مینی کا کا م کرتا ہے دکا نو ں کو سا ما ن سپلا ئی کرنے کے بعد اڈا دواکھڑی سے اپنے گاؤ ں جا رہا تھا کہ راستے میں دو موٹر سا ئیکل سوار ڈاکوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر روک لیا اور اسکے قبضہ سے چالیس ہزار روپے نقدی اور قیمتی موبا ئل چھین لیا اور فرار ہو گئے واردات کی اطلا ع تھا نہ صدر پو لیس کو دے دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں