میثاق المال پلازہ ڈی سیل

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز نے اڑھائی کروڑ کی ادائیگی کے میثاق المال پلازہ کو ڈی سیل کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ محکمہ ایکسائز نے 3کروڑ 16لاکھ سے زائد کے پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر میثاق المال پلازہ کو سیل کیا تھا تاہم میثاق المال کی طرف سے اڑھائی کروڑ کی ادائیگی پر پلازہ کو ڈی سیل کر دیا جبکہ اس کے ذمہ مزید66لاکھ کا پراپرٹی ٹیکس واجب الادا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں