49

ناجائزاسلحہ رکھنے والا قانون کی گرفت میں آگیا

کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ پاس رکھنے پر مقدمات تفصیل کے مطابق کمالیہ اڈا کلیرہ سے ایس آئی محمد امداد اسلم نے ملزم تنویر عالم سے اسلحہ ناجائز ایک پسٹل اورپانچ گولیاں برآمد کر لیں دوسرے واقعہ میں اے ایس آ ئی عبدالجبار نے ملزم عمر حیات سے اسلحہ ناجائز ایک پسٹل اور چارگولیاں برآمد کر لیں دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمات درج کر لیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں