کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی غازی سجاد اختر نے کاروائی کرے ہوئے ملزم شاہ زیب کے خلاف اسلحہ ناجائز پسٹل تیس بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔