نادرا کی شہریوں کیلئے ایک اور بڑی سہولت

اسلام آباد (بیوروچیف) نادرا کی جانب سے ملک بھر میں شہریوں کو بھرپور سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے۔نادرہ کی جانب سے جاری کردہ فیس بک پوسٹ کے مطابق جانشینی سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت اب تمام نادرا مراکز میں موجود ہے، اب ملک بھر میں نادرا کے کسی بھی مرکز پر تشریف لائیں اور اپنی درخواست جمع کرائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں