ناقصLPGسلنڈر رکھنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)گاڑ ی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ٹریفک وارڈن جاوید اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیور ظفر اقبال کے خلاف گاڑی ہائی روف میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کرو ا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں