نامعلوم افراد کیخلاف زیور اور نقدی چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا زیور اور نقدی چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد عمر حیات نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 249گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے گھر سے نقدی اور زیور کل مالیت 12لاکھ 90ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں