کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان مویشی چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق عمیر علیم نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 336گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکی بکریاں مالیت 2لاکھ 95ہزار روپے چوری کر لی جس پر مقدمہ درج ہوا۔