نامعلوم ملزمان دکان کا تالا توڑ کر صفایا کر گئے

کمالیہ (نامہ نگار)نامعلوم ملزمان دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سکندر حیات نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ بیرون کمالیہ نزد نادر آفس سے نامعلوم ملزمان نے اسکی آٹو الیکٹریشن کی دکان سے بیٹریاں مالیت 2لاکھ روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں