نامعلوم ملزمان نقدی و موبائل چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ہزاروں روپے نقدی اور موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد یسین کاشی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اسکے گھر محلہ نادر آباد کمالیہ سے نقدی اور موبائل کل مالیت64ہزار سات سو روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں