نامعلوم ملزمان کیخلاف اغواء کا مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)نا معلو م ملزما ن نے ایک شخص کو اغوا کرلیا ۔ محلہ دستگیر کا لونی کی غلا م فروا نے تھا نہ سٹی گو جرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکاشوہر اصغر علی گھر سے باہر گیا جو واپس نہ آ یا اسے شبہ ہے کہ اسکے شوہر کو نامعلو م افراد نے اغوا کرلیا ہے سٹی پولیس گوجرہ نے مغوی اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں