نامعلوم ملزمان کیخلاف موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد اشرف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اسکا موٹر سائیکل چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں