نامعلوم ملزمان کیخلاف میٹر بجلی چوری کرنے کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور بجلی میٹر چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ریاض نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ چیچہ وطنی روڈ کمالیہ سے نامعلوم چور نے گھریلو بجلی میٹر چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں