نامعلوم ملزمان کیخلاف نقدی و موبائل چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم نقدی اور موبائل چوری کرکے فرار مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں محمد آصف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اسکے گھر سے نقدی اور موبائل کل مالیت 77ہزار روپے چوری کرلیے ۔دوسرے واقعہ میں محمد حسنین نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزما ن نے اسکے گھر سے نقدی اور موبائل مالیت50ہزار روپے چوری کرلیے جس پرد و نو ں ملزمان نے خلاف الگ الگ مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں