نامعلوم ملزمان کیخلاف چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سائرہ بی بی نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے موضع شیخ برہان کمالیہ اسکے گھر کے تالے توڑ کر نقدی اور زیور کل مالیت 3لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں