نامعلوم ملزمان کیخلاف کھاد چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے کی کھاد چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد شفیق نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے اسکی کھاد کی دکان میں نقب لگا کر کھا دمالیت 1لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں