نامعلوم ملزمان کے خلاف موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق شوکت علی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے احاطہ کچہریاں کے باہر سے اسکا موٹر سائیکل چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں