نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر سعودی ریال لیکر فرار

صفدرآباد(نامہ نگار)مانانوالہ صفدرآباد روڈ پر گائوں ونوٹیانوالی میںنامعلوم چور اسماء بی بی کے گھر کے تالے توڑ کر 17700 سعودی ریال چرا کر لے گئے،اسی گائوں میں دوسری واردات عبد الغفار کی حویلی میں ہوئی جہاں سے نا معلوم چورحویلی کے تالے توڑکر3 لاکھ کی مالیت کے بکرے چوری کر کے لے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں