نوجوان نے ساتھیوں کی مدد سے دوشیزہ اغواء کر لی

گوجرہ ( نامہ نگار) نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مد د سے بیس سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 246 گ ب پرتاپ پورہ کے انور مسیح نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی بیٹی کرن بی بی گائو ں مذکور میں قا ئم سلا ئی سنٹر جا رہی تھی کہ ریحا ن مسیح اپنے چار مسلح سا تھیو ں کے ہمراہ آ گیا اور اسلحہ کے زور پر کرن بی بی کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پولیس گوجرہ نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں