نہر میں تیرتے آنیوالی نعش برآمد ،ہسپتال منتقل

سرگودھا(بیورو چیف)سرگودھا میں نہر میں تیرتے ہوئے آنے والی 45 سالہ نعش کو برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اور پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا چک 107پل پٹرولنگ چوکی کے قریب نہر میں تیرتے ہوئے آنیوالی 45سالہ نامعلوم نعش کو برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور تھانہ سلانوالی پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں