نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کی تاریخوں میں ردوبدل

پشاور (سپورٹس نیوز) نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کی تاریخوں میں رد و بدل کردیا گیا۔پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ٹی ایف) نے موجودہ صورتحال کے باعث نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کو ری شیڈول کیا ہے۔پی ٹی ٹی ایف کے مطابق چیمپئن شپ 30 مارچ سے 3 اپریل تک شیڈول تھی، جو اب 6 سے 10 اپریل تک پشاور میں منعقد کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں