6

واٹس ایپ چیک کرنے پر شوہر کا بیوی پر تشدد

ملتان (نامہ نگار)ملتان میں شوہر نے بیوی کوواٹس ایپ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق محلہ قادرآباد میں خاوند نے س ایپ چیک کرنے پر غصے میں آکربیوی کوتشدد کانشانہ بنایاتشدد سے خاتون شدید زخمی ہوگئی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیسں کے مطابق خاتون کی درخواست پرویمن پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں