وزیراعظم سے نوعمر مواد تخلیق کارطلحہ احمد کی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم شہباز شریف سے سوشل میڈیا کے نوعمر پاکستانی مواد تخلیق کار (Content creator)طلحہ احمد نے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں نہ صرف نوجوان بلکہ بچے بھی آج کی دنیا میں اپنی صلاحیت منوانے رہے ہیں۔ طلحہ احمد پاکستانی قوم کی لامحدود استعداد کی ایک مثال ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں