وزیراعظم کی زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کے انتظامات کی ہدایت

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم شہباز شریف نے زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کے انتظامات کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم سے محسن نقوی نے ملاقات کی اور زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی۔انہوں نے وزیر ہوا بازی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کا انتظام کرنیکی ہدایت کی’بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال’وزیر اعظم نے گوادر سیف سٹی منصوبے پر کام شروع کرنیکی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں