وفاقی آئینی عدالت میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی آئینی عدالت میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا۔وفاقی آئینی عدالت میں 22دسمبر سے 4جنوری 2026تک تعطیلات ہونگی۔ وفاقی آئینی عدالت 5جنوری 2026کوموسم سرماکی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھلے ہوگی۔ تعطیلا ت کے دوران وفاقی آئینی عدالت کے دفاتر کھلے رہیں گے،آئینی عدالت تعطیلات کے دوران بھی فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں