وفاقی محتسب کی ہدایت پر فیسکو سمندری میں کھلی کچہری

سمندری (بیورو چیف) وفاقی محتسب کی ہدایت پر فیسکو سمندری میں کھلی کچہری کمشنر آئی آر ڈی وسیم اختر نے لگائی ایکسئین محمد احمد، ایس ڈی او قمر زماں کی شرکت کھلی کچہری میں 15 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں کمشنر آئی آر ڈی نے سائلین کے مسائل موقع پر حل کرنے کی ہدایت کی سائلین نے وفاقی محکموں کے خلاف شکایات وفاقی محتسب کو دیں بعض درخواستیں موقع پر اور بعض درکار وقت پر حل کی جارہی ہیں، انجمن تاجران منڈی بازار کے نائب صدر اسد عباس جاوید نے کھلی کچہری کے انعقاد کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں