ویگن کی ٹکر، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)ریسکیو زرائع کے مطابق گوجرہ بائی پاس الفاروق میرج ہال کے نزدیک ایک رکشے والا جو چک نمبر 288 پھاٹک سے ٹوبہ کی طرف جا رہا تھا سامنے سے آنے والی ہائی ایس جو ٹوبہ سے گوجرہ جا رہی تھی سے ٹکرا گیا، حادثے کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور ناظم نواز ولد محمد نواز عمر 25 سال سکنہ چک نمبر 288 ج ب موقع پر دم توڑ گیا، حادثے کے بعد ہائی ایس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں