ٹریفک حادثہ میں خاتون جاں بحق

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقہ 61 ج ب میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر خاتون زندگی کی بازی ہار گئی۔ 61 ج ب کی رہائشی جمیلہ بی بی سڑک عبور کر رہی تھی کہ عقب سے آنیوالی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر حادثہ کے مرتکب ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں