گوجرہ ( نامہ نگار) نوجوا ن نے تین سا تھیو ں کی مدد سے پندرہ سا لہ لڑکی کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 421 ج ب کے گلزار احمد تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکی 15 سا لہ بیٹی سویرا فاطمہ گھر میں موجود تھی کہ سلیم وغیرہ چار افراد آ گئے اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پو لیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔




