ٹریکٹر پر سوار ہوتے ہوئے پاوں سلپ ہونے پر ایک شخص جاں بحق

چنیوٹ(نامہ نگار)ٹریکٹر پر سوار ہوتے ہوئے سلپ ہوکر گرنے سے ایک شخص جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق لاہورروڈ بائی پاس چلتے ہوئے ٹریکٹر پر سوار ہوتے ہوئے پاں سلپ ہونے سے 28سالہ موریس ولد نذیر سکنہ گوجرا نو لہ گر کر ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیواہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ڈیڈ باڈی کو ٹریکٹر کے نیچے سے نکال کرریسکیو کفن میں لپیٹ کر ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کردیا گیابعدازاں ڈیڈ باڈی ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں