26

پتنگ فروش مقدمہ کی زد میں آگیا

کمالیہ(نامہ نگار)پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی اکرام اللہ نے کاروائی کرتے ہوئے قیصر عباس سکنہ محلہ چڑھ کی کریانہ کی دکان سے 150پتنگ برائے فروخت برآمد کر لیے جس پرقیصر عباس کے خلاف پولیس کی مدعیت میں تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں