پتنگ فروش کیخلاف مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)گوجرہ پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی ،فروخت کرنے والا ایک دکاندارمقدمہ کی زد میں آگیا۔معلوم ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ محلہ عبداللہ پور کالونی کا راشد مہندی محلہ میں پتنگ فروخت کرنے میں مصروف ہے جس پر پولیس نے کارروائی کر تے ہو ئے چھاپہ مار کر اسکو رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور اسکے قبضہ سے پتنگیں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں