پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایڈمن آفیسر / پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے پرائس کنٹرول ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پردو دکانداروں کو گرفتار کرادیا جبکہ ایک کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔انہوں نے گلستان کالونی، ملت روڈ اور شیخوپورہ روڈ پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کے لئے 35انسپکشنز کیں اور گراں فروشی پر 50ہزار روپے جرمانہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں