74

پروفیسر امجد بابر ایڈووکیٹ کے والد انتقال کر گئے

گوجرہ(نامہ نگار)معروف شاعر پروفیسرامجد بابر ایڈووکیٹ کے والد محترم حکیم محمد اقبال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کبو ترانوالہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔جنازہ میں سیاسی وسماجی، کاروباری ، وکلائ،ڈاکٹرز،ادبی حلقوں سمیت عمائدین علاقہ کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں