پنجابی ماں بولی مشاعرہ کی شاندار تقریب منعقد

منڈی صادق گنج (نامہ نگار) پنجابی ماں بولی مشاعرہ کی شاندار تقریب۔پروفیسر شہزاد جوئیہ اور صوفی سکالر رضوان سہروردی کے زیر انتظام تقریب میں ملک سے نامور شعرا اور اہل علاقہ کی بھرپور شرکت۔ پنجابی زبان کی ترویج کیلئے ماں بولی کے نام سے پنجابی مشاعرے کی پروقار تقریب ہوئی تقریب کی سرپرستی میاں عمران وٹو اور میاں شہزاد فرید نے کی پنجابی ادب کی مشہور شخصیت صابر علی صابر کی زیر صدارت ہونے والی تقریب میں ملک میں پنجابی کے مشہور شعرا طاہرہ سرا اور مرلی چوہان اعزازی مہمان گرامی تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں